ہلال نیوز

پی ایم اے کاکول نے پی اے ایف اکیڈمی میں منعقدہ  آل پاکستان دولسانی تقریری مقابلے جیت لئے۔

گزشتہ دنوں پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں دولسانی تقریری مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اس موقع پر تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ مقابلے میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول آل پاکستان دولسانی تقریری مقابلوں کی فاتح قرار پائی۔ تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات اور اسناد بھی تقسیم کیں۔



 

Read 77 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP