ہلال نیوز

پیسز مقابلوں کا انعقاد

گزشتہ دنوں بہاولپور کورکے زیر اہتمام کور لیول انٹر فارمیشنزپیسز مقابلوں کا انعقاد کیاگیا۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عدنان آصف جاہ شاد اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔



 

Read 158 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP