ہلال نیوز

پنجاب رجمنٹ سینٹر۔ پاسنگ آئوٹ پریڈ

گزشتہ دنوں پنجاب رجمنٹ سینٹر میں بیسک ملٹری ٹریننگ کورس کی اختتامی پاسنگ آئوٹ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر بہاولپور کور لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان تھے۔ اس موقع پر انہوں نے پاسنگ آئوٹ پریڈ کے معیار کو سراہا اور جوانوں کی تربیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔



 

Read 81 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP