ہلال نیوز

پبلک سکول اینڈ کالج شہید کے نام سے منسوب

گزشتہ دنوں جنوبی وزیر ستان کے علاقے ٹانک میں دہشت گردوں کے حملے میں شہادت کے رتبے پہ فائز ہونے والے کرنل مجیب الرحمن شہید کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کی ملک کے لئے لازوال قربانی کو یاد رکھتے ہوئے گلگت (جوٹیال )میں موجود پبلک سکول اینڈ کالج کا نام تبدیل کرکے کرنل مجیب الرحمن شہید سکول اینڈ کالج رکھاگیا،تبدیلِٔ نام کی تقریب کا افتتاح شہید کے والد محترم ڈی آئی جی (ر)، سابق نگران وزیراعلی جی بی نے اپنے دستِ مبارک سے کیا ۔اس تقریب میں وزیراعلی جی بی خالد خورشید ،چیف سیکرٹری ، کمانڈر ایف سی این اے ،سول وعسکری احکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



 

Read 125 times


TOP