ہلال نیوز

پاک ۔ازبک گڈ ویل ہاکی سیریز 

گزشتہ دنوں اوکاڑہ گیریژن میں پاکستان ۔ازبکستان گڈوِل Good Willہاکی سیریز 2019 کے مقابلوں کا انعقادکیا گیاجس کے مہمان خصوصی گیریژن کمانڈرمیجر جنرل علی عامر اعوان تھے۔ گڈوِل۔ Good Will ہاکی سیریز ازبکستان اور کورکمانڈر الیون کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ازبکستان کی ٹیم نے اعلیٰ کارکردگی دکھاتے ہوئے گڈوِل۔Good Willہاکی سیریزکا میچ 2-0گول سے جیت لیا۔
 اختتامی تقریب کے موقع پر مہمانِ خصوصی میجر جنرل علی عامر اعوان نے میجر جنرل اظہر وقاص کے ہمراہ جیتنے والی ٹیم اورنمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔


Read 54 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP