ہلال نیوز

وادیِٔ تیراہ میں پہلے ایجوکیشن کمپلیکس کا قیام

پاک آرمی کی کاوشوں کی بدولت افغان سرحد کے قریب جدید سہولیات سے آراستہ درسگاہ سے قبائلی عوام کا دیرینہ خواب پورا 

ماضی میں امن دشمنوں کے مرکز وادی تیراہ میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن اور امن کی بحالی کے بعد اب علاقے میں تعلیمی سرگرمیاں بھی بحال ہونے لگی ہیں۔ پاک فوج کے تعاون سے افغان سرحد کے قریب علاقہ پائیندہ چینہ میں جدید سہولیات سے آراستہ پہلا ایجوکیشن کمپلیکس قائم کیا گیا ہے جس میں میٹرک تک 1000 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں۔ یاد رہے کہ پہلے مرحلے میں 106 طالبات نے وادی تیراہ کے ایجوکیشن کمپلیکس میں داخلہ لیا تھا۔



 

Read 119 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP