ہلال نیوز

مجھے اپنے افسران اور جوانوں پر فخر ہے۔ جنرل قمرجاوید باجوہ

چیف آف آرمی سٹاف کا کور ہیڈکوارٹرزلاہور اور پنجاب رینجرز کا دورہ

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز لاہور اور پاکستان رینجرز پنجاب کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں بارڈر کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوںنے پاک فوج کو سخت جان بنا دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اپنے افسران اور جوانوں پر فخر ہے جوہمیشہ عوام کی توقعات پر پورا اُترے ہیں اور ہم ثابت قدم ہیں۔


Read 68 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP