ہلال نیوز

قوم کے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار سے دنیا میں بہت مضبوط پیغام پہنچا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف

جنرل قمرجاوید باجوہ کاکور ہیڈکوارٹرز گوجرانوالہ کا دورہ

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں آپریشنل تیاریوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ قوم نے کشمیر آور(Kashmir Hour)  پر کشمیری بھائیوں سے جس یکجہتی کا اظہار کیا ہے اس سے دنیا میں بہت مضبوط پیغام پہنچا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف نے مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورت حال کو خطے کے امن کے لئے خطرہ قرار دیا۔


Read 57 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP