ہلال نیوز

سپیشل پولیس یونٹ ٹریننگ گلگت  بلتستان

گزشتہ دنوں سپیشل پولیس یونٹ ٹریننگ گلگت  بلتستان کی اختتامی تقریب نیشنل کائونٹر ٹیررازم سنٹرپبّی میں منعقد ہوئی۔ گلگت  بلتستان کے سپیشل یونٹ ٹریننگ کے 459 اہلکاروں نے ٹریننگ حاصل کی۔ اس موقع پر گلگت  بلتستان کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس طفیل احمد میر مہمانِ خصوصی  تھے۔ کمانڈنٹ این سی ٹی سی بریگیڈیئر رضوان ملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر ٹرینیز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ بعدازاں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں مہمانِ خصوصی نے انعامات بھی تقسیم کئے۔


Read 72 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP