ہلال نیوز

سندھ رجمنٹل سینٹر میں ریکروٹس بیسک ملٹری ٹریننگ 13  کی پاسنگ آؤٹ پریڈ 

گزشتہ دنوں ریکروٹس بیسک ملٹری ٹریننگ 13  کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سندھ رجمنٹل سینٹر حیدر آباد میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل طاہر مسعود بھُٹہ، ڈائریکٹر جنرل انفنٹری تھے۔ اس موقع پر حاضر سروس فوجی آفیسرز، سردار صاحبان اور سولجرزکے علاوہ ریکروٹس کے والدین اور عزیز و اقارب کی ایک بڑی تعداد بھی پریڈ دیکھنے کے لئے موجود تھی ۔ مہمانِ خصوصی میجر جنرل طاہر مسعود بھُٹہ نے ریکروٹس کی تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہا اور ٹریننگ کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے ریکروٹس میں انعامات بھی تقسیم کئے۔


Read 76 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP