ہلال نیوز

زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں

گزشتہ دنوں آزادجموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے سے ہونے والی تباہی کے بعد پاک فوج کے امدادی دستے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور متاثرین کو امداد فراہم کی۔ دریں اثنا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔


Read 67 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP