ہلال نیوز

جنگ میں سٹرائیک کور کا بہت اہم اور فیصلہ کن  کردار ہوتا ہے۔ جنرل قمرجاوید باجوہ

چیف آف آرمی سٹاف کا فارمیشنز آف سٹرائیک کور کا دورہ

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشنز آف سٹرائیک کور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں آپریشنل تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ چیف آف آرمی سٹاف نے اپنے بیان میںکہا کہ جنگ میں سٹرائیک کور کا بہت اہم اور فیصلہ کن کردار ہوتاہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ کی تیاری، تربیت کے معیار اور بلند مورال بہت حوصلہ افزاء ہیں، جن سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔



 

Read 75 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP