ہلال نیوز

تقریبِ تقسیمِ اعزازات

گزشتہ دنوں ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میںپاک فضائیہ کے افسرا ن اورائیرمین کونان آپریشنل ملٹری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انورخان نے پاک فضائیہ میں غیر معمولی خدمات سرانجام دینے والے افراد میں یہ اعزازات تقسیم کئے۔
 پاک فضائیہ کے 41 افسران کو ستارئہ امتیاز(ملٹری)  36افسران کوتمغۂ امتیاز(ملٹری)، 5 افسران کو تمغۂ بسالت جبکہ 33 جونیئر کمیشنڈ افسران کو تمغۂ خدمت  ملٹری( درجہ اول) سے نوازا گیا۔



 

Read 51 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP