ہلال نیوز

بلوچ رجمنٹ سینٹر پاسنگ آؤٹ پریڈ

گزشتہ دنوںبلوچ رجمنٹ سینٹر میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 382 ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ بلوچ رجمنٹ بریگیڈئیر اعجاز الرحمن تنویر تھے۔مہمانِ خصوصینے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاس آؤٹ ہونے والے ریکروٹس کو ان کی سخت ٹریننگ میں کامیابی پرمبارک باد دی۔تقریب کے اختتام پرکمانڈنٹ بلوچ رجمنٹ بریگیڈئیر اعجازالرحمن تنویر نے بلوچ ٹریننگ ونگ کے ریکروٹس، انسٹرکٹر ز اور پلاٹون کمانڈرز میں انعامات تقسیم کئے۔


Read 79 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP