ہلال نیوز

انٹر یونٹ اسالٹ کورس مقابلے

گزشتہ دِنوں لاہور چھائونی کے بیٹل ایکس سٹیڈیم میں انٹر یونٹ اسالٹ کور س مقابلے2019ء منعقد ہوئے۔ اِن مقابلوں میں ڈویژن کی پندرہ یونٹوں نے حصہ لیا جبکہ جنرل آفیسر کمانڈر میجر جنرل یوسف مجوکہ اختتامی تقریب کے مہمان ِ خصوصی تھے۔ انھوں نے 150میڈیم رجمنٹ آرٹلری کی ٹیم کو اسالٹ کورس مقابلے جیتنے پر ٹرافی دی اور نمایا ں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔



 

Read 241 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP