ہلال نیوز

آفیسرز ٹینس چیمپیئن شپ 2019کا انعقاد 

گزشتہ دنوں ملتان گیریژن میں4روزہ آفیسرز ٹینس چیمپیئن شپ 2019کا انعقاد کیا گیا۔فائنل میچ فرسٹ آرمڈ ڈیوکی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے شائقین سے بھر پور داد وصول کی۔
میچ کے آخر میں مہمان خصوصی گیریژن کمانڈر میجر جنرل بابر افتخار نے جیتنے والی ٹیم کو یادگاری شیلڈ پیش کی اورنمایاںکار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔



 

Read 212 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP