تنازعہ جموں و کشمیر

ISPR GHQ

ہلال پبلیکیشنز نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کتاب ’’تنازعہ جموں و کشمیر:تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا‘‘ شائع کی ہے۔یہ کتاب ایسے مضامین کا مجموعہ ہے جو مسئلہ جموں و کشمیر سے جڑے حقائق سے آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ کشمیری اور پاکستانی عوام کی قربانیوں، امنگوں اور جذبات کی ترجمان بھی ہے۔ امید ہےکہ یہ کتاب قارئین بالخصوص نوجوان نسل کو مسئلہ جموں و کشمیر سے روشناس کرانے میں ممدو معاون ہوگی. یہ کتاب ہلال پبلیکیشنز کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔
https://www.hilal.gov.pk/hilal-ebooks

The free e-book version of تنازعہ جموں و کشمیر is available for download

Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP